Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دنیا بھر سے

چین میں شدید گرمی، درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے متجاوز

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 17th Aug

بیجنگ،17اگست:چین کے متعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا ہے اور محکمہ موسمیات نے ا?ئندہ 25 دن تک شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا ہے۔درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے بعد صوبہ سیچوان میں تمام فیکٹریوں کو 6 دن تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں تاکہ بجلی کی قلت کو کم کیا جاسکے۔چین کے متعدد شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کے بعد گھروں اور دفاتر میں ایئر کنڈیشنرز کا استعمال بڑھ گیا ہے.چینی محکمہ موسمیات نے 14 اگست کو شدید گرمی کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری کیا تھا اور اس وقت چین کے 10 سے زیادہ صوبوں میں درجہ حرارت 40 سے 42 سینٹی گریڈ کے درمیان پہنچ چکا ہے۔شدید گرمی کے باعث کچھ سیاحتی مقامات کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper