Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

بہار

ترنگ میں شائینہ ضمیر نے پہلا مقام حاصل کر قوم کا نام کیا روشن

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 9th Sept

مظفر پور، 9/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) محکمۂ تعلیم نے ریاست گیر ترنگ فیسٹیول کا انعقاد 8 ستمبر کو بلاک سطح پر کیا۔ اس فیسٹیول کے مختلف ترنگ میرٹ میں حصہ لے کر طلبا و طالبات نے کامیابی حاصل کی۔ مشہری بلاک میں شہری حلقہ کے اردو گرلس مڈل اسکول سعد پورہ کی شائینہ ضمیر نے تقریری مقابلہ میں اول مقام حاصل کر اسکول ، اساتذہ ، والدین اور پوری قوم کا نام روشن کر دیا ہے۔ شائینہ ضمیر کی اس کامیابی پر ڈی ڈی او سرفراز احمد نے اسے شیلڈ سے نوازا۔ ان کی کامیابی سے اسکول ، گھر اور محلہ میں خوشی کا ماحول ہے۔ اسکول کے معاون استاذ ڈاکٹر منصور معصوم نے شائینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اس کامیابی کا اصل کریڈٹ اسکول کے پرنسپل محمد شاہد کو دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ پرنسپل محمد شاہد کی صحیح سمت میں شائینہ کی رہنمائی ہی اس کی کامیابی کی اصل وجہ ہے۔

About the author

Taasir Newspaper