Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دسترخوان

سبزیوں کے کوفتے

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 6th Sept

اجزاء:اُبلے کچلے آلو1/2کلو،کوٹیج چیز(کدو کش)آٹھ اونس،کٹی ہری مرچیں تین عدد،گاجر کدو کش آدھی،اُبلے اور کچلے مٹر1/2کپ،پسی ہلدی 1/2چائے کا چمچ،بھنا،کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،کارن فلور1/2کپ،میدہ دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل تلنے کیلئے (گریو ی کے لیے اجزا ء )کٹی برائون پیاز چار کھانے کے چمچ،پسے ٹماٹر چار عدد،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ، ہلدی 1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا1-1/2چائے کا چمچ،گر م مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا گارنش کے لیے،تیل1/2کپترکیب:پہلے اُبلے ،کچلے آلوئوں میں اُبلے ا ور کچلے مٹر ،کدو کش گاجر،ہلدی،پسی لال مرچ،بھنا کُٹا زیرہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں،پھر اس کے کوفتے بنا لیں۔اس کے بعد پیالے میں بچا ہوا کارن فلور اور میدہ ڈال کر مکس کریں ا ور کوفتے کو اس مکسچر سے کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کر کے ایک طرف نکال لیں۔(گریوی کے لیے)تیل گرم کر کے اس میں پسے ٹماٹر،برائون پیاز،لہسن کا پیسٹ،تمام سوکھے مصالحے اور1/2کپ پانی ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں کہ گریوی گاڑھی ہو جائے۔اس کے بعد اس میں فرائیڈ کوفتے ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔آخر میں ہرے دھنیے سے گارنش کر کے فوراً سرو کریں۔

 

About the author

Taasir Newspaper