دیدار گنج تھانہ کے مہولی میں ہائی ٹینشن تار کی کرانٹ چپیت میں آنے سے ٹرک ڈرایئور کی موت

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 4th Sept

پٹنہ، 4ستمبر: محکمہ الیکٹریک سیٹی بورڈ کی لاپرواہی نے ایک ٹرک ڈایئور کی جان لے لی ہے دیدار گنج تھانہ کے مہولی روڈ کے نزدیک کی ہے جہاں مہولی پیپر میل میں جا رہی ٹرک ہائی ٹینشن تار کی چپیٹ میں آگئی جس جھلس کر ٹرک ڈرایور کی موقع واردات پر ہی موت ہوگئی ہے حادثہ کے بعد پورے علاقہ میں افرا تفری کا ماحول ہو گیا ناراض لوگ لاش کو پیپر میل کے گیٹ پر لاش کر معاوضہ کی مانگ کو لیکر ہنگامہ شروع کردیا ہے حادثہ کی خبر ملتے ہی دیدار گنج کی پولیس موقع واردات کی جگہ پہونچ کر ہنگامہ کو ختم کرنے لگی پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر چھان بین میں جوٹ گئی ہے بتایا جا رہا ہے ٹرک مہولی روڈ میں واقع پیپر میل میں جا رہا تھا کہ بجلی کے لٹکے ہائی ٹینشن تار کی چپیت میں ٹرک آگئی اور ٹرک ڈرایئور کو کرانٹ لگنے سے جھلس کر موت ہوگیا جس کو لیکر مقامی لوگوں میں کافی نارضگی ہے