مالسلامی تھانہ کے دمراہی گھاٹ پر غسل کے دوران دو بچے ڈوبے

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 4th Sept

پٹنہ ، 4ستمبر: پٹنہ سیٹی کے مالسلامی تھانہ علاقہ کے دمراہی گھاٹ غسل کرنے کے دوران تین بچوں گنگا کے گہرے پانی میں ڈوبنے لگے جہاں مقامی لوگوں کسی طرح ایک بچے کو بچا کر گنگا ندی سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوئے وہی دو بچوں کے گنگا ندی میں ڈوب جانے سے موت ہو گئی بچوں کے ڈوبنے کی خبر ملتے ہی موقع پر پہونچی مالسلامی پولیس نے پورے معاملہ کی چھان بین کی فی الحال مالسلامی تھانہ کی پولیس نے اس کی اطلاع NDRF کی ٹیم کو دی پولیس نے دونوں بچوں کی پہچان چھوٹی مندر کے رہنے والیکے طور پر کیا ہے جہاں NDRFکی ٹیم حادثہ کی گہ پہونچ کر گنگا ندی مین لاش کی تلاش میں جوٹ گئی ہے اس حادثہ کے بعد اہل خانہ میں گہرام مچا ہوا ہے اور سبھوں کا رو رو کر بڑا حال ہے ،