Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دنیا بھر سے

میکسیکو کے سٹی ہال میں حملہ آور نے کی فائرنگ، 18 لوگوں کی موت

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 6th Oct۔

نئی دہلی، 6 اکتوبر (ہ س)۔ امریکہ میں عوامی مقامات پر فائرنگ کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ترین سلسلہ واقعہ میں میکسیکو میں میکسیکو سٹی ہال میں اجتماعی طور سے فائرنگ کی خبر ہے جس میں کم از کم 18 لوگوں کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں وہاں کے میئر بھی شامل ہیں جنہیں حملہ ا?وروں نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو میکسیکن سٹی ہال میں جاری تقریب کے دوران پیش ا?یا، جس میں نامعلوم حملہ ا?ور نے ہال میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ دیکھتے ہی دیکھتے میئر، سابق میئر اور میونسپل پولیس کے افسران سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے حملہ ا?ور کو گرفتار کر لیا ہے۔ دیواروں پر گولیوں کے کئی درجن نشانات دیکھے گئے ہیں۔ اس واقعہ کی وجہ سے پورے علاقے میں کشیدگی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper