Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

نوادہ میں سائبر مافیا کے گھر سے 17 لاکھ برآمد ، بیوی اور سالا گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 3rd Oct۔

نوادہ ، 3 اکتو: نوادہ ضلع کے وار ث علی گنج تھانہ کے سوڑھی پور گاؤں میں پولیس نے سائبر مجرم اور غیر قانونی بالو تاجر چندن مستری کے گھر پر چھاپہ مار ی کر 17 لاکھ 3 ہزار روپے برا?مد کیے ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی چندن مستری فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ساتھ ہی پولیس نے اس کی بیوی اورسالے کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق بتایا گیا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ چندن مستری سائبر کرائم میں ملوث ہے۔ جس میں ان کے کئی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔وارث علی گنج کے کچھ سفید پوش کے علاوہ ضلع کے اعلیٰ افسران کی سازباز سے بالوکا غیر قانونی کاروبار بھی جاری ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ تامبے کے باکس میں رکھے 17 لاکھ 3000روپے برا?مد کئے گئے۔

About the author

Taasir Newspaper