Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 8th Oct۔
میرینیڈ کرنے کے لیے
قیمہ1 کلو
نمک1 چائے کا چمچ
شاہی زیرہ1 چائے کا چمچ
کچھری پاوڈر1 چائے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا1 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر1 چائے کا چمچ
زیرہ پسا ہوا1 چائے کا چمچ
ہلدی پسی ہوئی1 چائے کا چمچ
کچّا پپیتے کا پیسٹ1 چائے کا چمچا
ادرک لہسن کا پیسٹ1 چائے کا چمچ چائفل1 چائے کا چمچ
تلنے کلیے:
تیل½ کپپ یاز کٹی ہوئی1 عددلال مرچ پاؤڈر1 چائے کا چم چہری مرچیں2-3 عدددہی1 کپ
کوئلہ، دہکا ہوا1 عدد
ہری مرچیں کٹی ہوئیگارنش کے لیے
ترکیب
ایک مکسر میں قیمہ، نمک، ثابت دھنیا، زیرہ، کچری پاؤڈر، پسا ہوا زیرہ، لال مرچ کا پاؤڈر، پپیتے کا پاؤڈر، ادرک لہسن کا پاؤڈر، پسی ہوئی ہلدی، جائفل کا پاؤڈر ڈال کر پیس لیں۔
اسے ایک باؤل میں ڈال کر پلاسٹک کے کور سے ڈھانک کر میرینیٹ ہونے کے لیے 1 گھنٹا یہ تو پوری رات کے لیے چھوڑ دیں۔ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔
اب اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔اب اس میں لال مرچ کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں، اب ڈھکن ڈھانک کر 5 سے 10 منٹ کے لیے پکا لیں۔
اب اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں۔اب اس میں دہی ڈال کر ہلا لیں اور 5 سے 10 منٹ کے لیے پکنے دیں۔اب اس کے اوپر گرم کوئلہ رکھ کر اس پر تیل کے چند قطرے چھڑک کر ڈھکن ڈھانک دیں2 منٹ کے لیے۔اب اس کے اوپر ہری مرچیں ڈال دیں۔کچری قیمہ تیار ہے۔