Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دنیا بھر سے

میگھالیہ کا مطالبہ – این ائی اے یا سی بی ائی مکروہ تشدد کی جانچ کرے

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 23rd Nov.

شیلانگ (میگھالیہ)،23 نومبر (ہ س)۔ میگھالیہ کی کابینہ مکروہ گاو?ں میں فائرنگ کے واقعہ کی این ا?ئی اے یا سی بی ا?ئی جانچ کا مطالبہ کرے گی۔ میگھالیہ اس معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے بھی براہ راست مداخلت کی مانگ کرے گی۔ میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ کے سنگما نے گاو?ں کے سربراہوں، مذہبی رہنماو?ں اور مختلف اضلاع کے وزراء￿ کی ہنگامی میٹنگ کے بعد منگل کی رات پریس کانفرنس بلا کر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے ا?نجہانیوں کی روح کیتسکین کے لیے پرارتھنا کی اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ منگل کی صبح انہوں نے ا?سام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما سے اس بارے میں مختصر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم دونوں نے سرحد پر دونوں ریاستوں میں امن کے لیے ضروری تعاون کا وعدہ کیا۔ ا?سام کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے کہا کہ میگھالیہ کابینہ کا ایک وفد ار سے پانچ نکات کو لیکر 24 نومبر کو دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرے گا۔ وفد قومی انسانی حقوق کمیشن سے بھی ملاقات کرے گا اور واقعہ پر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔
میگھالیہ کابینہ نے ایک خصوصی جانچ ٹیم (ایس ا?ئی ٹی) تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سنگما نے کہا کہ اس واقعہ کے سلسلے میں ا?سام پولیس کے خلاف ایف ا?ئی ا?ر درج کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس ا?ئی ٹی کی سربراہی ایسٹرن رینج کے ڈی ا?ئی جی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے حکومت ہند سے اپیل کی ہے کہ ایک مرکزی تفتیشی ایجنسی چارج سنبھالے۔ وزیر اعلیٰ سنگما نے کہا کہ میگھالیہ حکومت انصاف کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کرے گی اور اس غیر انسانی فعل کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

About the author

Taasir Newspaper