Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

اپنی جان خطرے کی ڈالنے کی پاداش میں 21 موٹر سائیکل سوار گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 8 th Dec.

جموں،8دسمبر: پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں خطرناک سٹنٹ کرکے اپنی جانیں خطرے میں ڈالنے کے پاداش میں خطرناک سٹنٹ کرنے والے21 موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرکے ان کی موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خطرناک سٹنٹ بائکنگ کی بدعت کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے کشتواڑ پولیس نے 21 سٹنٹ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرکے ان کی موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کو صرف پیچھے والا ٹائر زمین پر رکھتے ہوئے اپنی موٹر سائیکلوں پر سوار دیکھا گیا اور وہ دوسرے خطرناک سٹنٹ بھی کرتے ہوئے دیکھے گئے جس سے دوسرے راہگیر خوف زدہ ہو رہے تھے۔

About the author

Taasir Newspaper