Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

جی آر نوئیڈا ایکسپریس وے پر 2 بسوں کی ٹکر سے 3 افراد ہلاک اور 13 زخمی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 18 th Dec.

نوئیڈا،18 دسمبر:گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے پر اتوار کی صبح دو بسوں کے ٹکرانے سے تین لوگوں کی علاج کے دوران موت ہو گئی اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک بس مدھیہ پردیش سے نکلی تھی اور دہلی جارہی تھی جبکہ دوسری آنند وہار جارہی تھی۔ زخمیوں میں سے تین کو یتھارتھ اسپتال اور 10 کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کرمعلومات حاصل کی اور امدادی کارروائیاں انجام دیں۔دریں اثنا ضلع اسپتال کے سی ایم ایس پون کمارنے بتایا کہ 3 ہلاک شدگان کا پوسٹ مارٹم کرنے کی کارروائی جاری ہے۔ 7 زخمی ہیں، اور ان کا علاج جاری ہے۔ مرنے والوں میں سے ایک کا تعلق پرتاپ گڑھ سے ہے، دوسرا دہلی سے ہے۔ تیسرے کی ابھی جانکاری موصول ہونا باقی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper