Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

ضلع جنتا دل یونائیٹڈ روہتاس نے منایا ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کا پری نروان دیوس

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 7 th Dec.

سہسرام ( انجم ایڈوکیٹ ) آج مورخہ 6 دسمبر 2022 کو جنتا دل (یونائیٹڈ) روہتاس کی جانب سے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے 66ویں مہا پری نروان دن کے موقع پر جنہیں بھارت رتن سے نوازا گیا تھا ضلع دفتر کرپوری آڈیٹوریم اور کلکٹریٹ روہتاس میں واقع انکے مجسمہ پر گلپوشی کی گئی اور جنتا دل (یونائیٹڈ) کے کارکنوں نے خراج عقیدت پیش کیا جسکی صدارت کارگزار ضلع صدر اجئے سنگھ کشواہا نے کی ۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ بہار کی عوام کے قابل احترام لیڈر بہار کے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی پر اعتماد رکھتی ہے ۔ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی پالیسیوں کو نتیش کمار حکومت نے ذات، درج فہرست قبائل اور خواتین کو ریزرویشن دینے کا کام کیا ہے، 26 جنوری اور 15 اگست کو مہادلت بستی میں سب سے قدیم مہادلیت کو یہ اعزاز دیا گیا جھنڈا پھہرایا گیا جس میں ضلع گ
کلکٹر بھی موجود تھے ۔ مجسمہ کے نزد و کرتے ری آؤڈوٹوریم پروگرام میں رریاستی جنرل سکریٹری امریش چودھری، چیف ترجمان رنکو سنگھ، بدری بھگت، اشوک پٹیل، بنارسی سنگھ، دھننجے پٹیل، بنارسی کشواہا، الکھ نرنجن، شکنجے سنگھ، اسلم انصاری، ارون سونی، سجاد علی، ونود کشواہا، سردار پرمجیت سنگھ، ڈبلیو کشواہا، وشنو کشواہا، سنتو بند وغیرہم عہدیداران و کارکنان موجود تھے ۔

About the author

Taasir Newspaper