Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دنیا بھر سے

لبنان میں 7ماہ میں پہلی مرتبہ نگران حکومت نے کورم پورا کرلیا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 7 th Dec.

بیروت،6دسمبر:لبنان میں 7 ماہ میں پہلی مرتبہ نگران حکومت نے اجلاس کے لئے اپنا کورم پورا کرلیا۔ یہ اجلاس ہنگامی انسانی امداد کے حوالے سے بلایا گیا تھا۔اس سے قبل 9 ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا تھا۔ ان ارکان کا تعلق فری پیٹریاٹک موومنٹ سے تھا۔تاہم ایک وزیر نے بائیکاٹ ختم کردیا اور اجلاس میں شامل ہوگئے اس طرح کورم پورا ہوگیا۔نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا اگر کابینہ کا اجلاس نہ ہوا تو آپ صحت کے شعبہ میں بڑا نقصان ہوگا۔ھنگامی انسانی امداد کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے بعد ماہرین نے زور دیا کہ اجلاس ایک اہم سنگ میل ہے۔اجلاس میں شریک ہونے والے رکن نے کہا ضروری تھا کہ ہم حکومت کی طرح مشاورت ہوتی اور وطن کیلئے ذمہ داری سب سے بلند ہے۔ ضروری ہے کہ وزیراعظم کے انتخاب کیلئے بھی مشاورت جاری رہے۔یہ اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا۔ اس اجلاس نے ایک معرکہ سر کر لیا۔مئی میں ہونے والے الیکشن کے بعد سے نجیب میقاتی نگران وزیر اعظم کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper