Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 8 th Dec.
حاجی پور :07دسمبر (ایجنسی )سید آصف امام نے پارٹی لیڈر، معزز لوک سبھا ایم پی، مونگیر شری راجیو رنجن سنگھ جی عرف للن بابو کو جے ڈی یو کے قومی صدر کے طور پر بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جناب امام نے بتایا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ راجیو رنجن سنگھ جی کی دیانتداری اور تنظیم میں ذمہ داریوں کے تئیں آپ کا عزم ایک بار پھر پارٹی اور کارکنوں کو نئی توانائی بخشنے کا کام کرے گا۔