Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

لوہردگا میں نکسلیوں کے ساتھ پولیس انکاونٹر، دو نکسلیوں کو لگی گولی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 29th Dec.

لوہردگا،29 دسمبر:۔ پیشرار تھانہ علاقہ کے تحت کورگو گاو?ں میں جمعرات کی صبح پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اطلاعات ہیں کہ انکاو?نٹر میں دو نکسلیوں کو گولی لگی ہے۔ پولیس کے مطابق رویندر گنجھو دستہ کے چندر بھان پاہن اور گووند برجایا نام کے دو نکسلیوں کو گولی لگی ہے۔
سی ا?ر پی ایف 158 بٹالین اور جھارکھنڈ پولیس علاقے میں ا?پریشن چلا رہی ہے۔ اطلاع ملی کہ رویندر گنجھو کا دستہ علاقے میں سرگرم ہے۔ اس اطلاع پر کورگو میں تلاشی مہم چلائی جارہی تھی کہ پولیس کو دیکھ کر نکسلیوں نے فائرنگ شروع کردی۔ جوابی کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا۔ اس میں دو نکسلیوں کو گولی لگی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper