Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

کھیل

وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 31st Dec.

لندن ، 31دسمبر:وزڈن کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے۔وزڈن کی ون ڈے ٹیم میں پاکستان کے بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ امام الحق بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زمپا اور نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور ٹرینٹ بولٹ بھی ٹیم میں شامل ہیں۔بھارت کے سریش ایئر اور محمد سراج بھی ون ڈے ٹیم میں شامل ہیں۔جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈرڈوسن، بنگلہ دیش کے مہدی حسن اور ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اس سے قبل وزڈن کی جانب سے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔2022 کے لیے وزڈن کی ٹی 20 ٹیم میں پاکستان کے 3 کرکٹرز جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر میں محمد رضوان، شاداب خان اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا تھا۔

About the author

Taasir Newspaper