Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

وزیر اعلی ملبوسات تقسیم پروگرام کے تحت مستحقین کے مابین کمبل تقسیم۔

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 31st Dec.

مستفدین نے سردی کے مد نظر کمبل ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
ارریہ :- ( مشتاق احمد ت )  بنیاد کیندر، ارریہ میں انچارج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کم ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر ارریہ مسٹر منوج کمار، سب ڈویژنل آفیسر، ارریہ مسٹر شیلیش چندر دیواکر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی، ارریہ نے مشترکہ طور پر وزیراعلیٰ کے کپڑے تقسیم کرنے کے پروگرام کے تحت ضرورت مندوں کے مابین کمبل تقسیم کیا۔  موصولہ اطلاع کے مطابق اس موقع پر کل 50 مستفیدین کو موسم سرما کی مناسبت سےخصوصا رات کی زبرست ٹھنڈک سے بچنے کے لئے کمبل تقسیم کیے گئے۔  کمبل تقسیم کرنے کے بعد انچارج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کم-ڈپٹی ڈویلپمنٹ کمشنر نے موجود تمام لوگوں سے ضلع سوشل سیکورٹی فنڈ کے تحت چلائی جانے والی مختلف اسکیموں کے تحت حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔  اس دوران بعض شکایات دور کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی اور س کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی کو کئی ضروری ہدایات بھی دی گئیں۔

About the author

Taasir Newspaper