Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 30th Dec.
سہسرام ( انجم ایڈوکیٹ ) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹوں کی گنتی جمعہ کی صبح 8 بجے سے سہسرام میں شروع ہوئی۔ تین بجے تک تمام نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ سہسرام سے میئر کاجل کماری، ڈپٹی میئر ستونتی دیوی وارڈ نمبر ایک سے رخسار فردوس 2 سے گڈو پاسوان 3 سے جتیندر نٹراج 4 سے آزاد رام 5 سے خوشبون قریشی 6 سے سورج کمار 7 سے امیت کمار 8 ے پرمیلا دیوی 9 سے باسمتی کنور 10 سے سنیتا دیوی 13 سنیتا سنگھ 14۔ برج کمار 15 آلوک کمار 16 کلاوتی دیوی 17 سکانتی دیوی 18 سنیل کمار یادو 19 امینہ خاتون 20 گلریز انصاری 21 گلشن افروز 22 انجو موریہ 23 راجیش کمار عرف منٹو 24 سے عریشہ شہزاد 29 کشمیرا دیوی 30 ڈھکیشری دیوی 31 ونیتا کماری 34 بے بی سہانی 36 رنکو دیوی 38 مونی دیوی 39 سنجے کمار ورما 41 سنگیتا دیوی 47 سنیل یادو نے کامیابی حاصل کی ۔