بھارت میں ویب او ایس ہب 2.0کی پیدا وار شروع

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 19th Dec.

پٹنہ :19دسمبر (ایجنسی )بھارت کی سب سے بڑی ٹیلی ویزن اوڈی اے ایم اور او ای ایم کمپنیوں میں سے ایک اور چار دہائی سے زیادہ پرانی ویڈیو ٹیکس انٹرنیشنل 2021میں بھارت کی پہلی ویب او ایس او ڈی اے ایم بنی اور ویبو او ایس 0.2کی پیشکش کے ساتھ ویڈیو ٹیکس اب ویب او ایم ہب سے چلنے والے ٹی وی کے پروڈکٹ کیلئے اسمارٹ ٹی وی کے 15سے زیادہ اہم برانچ کو شامل بھی کرچکی ہے جن میں لائٹ ، بی پی ایل ، ہونڈئی ، اکائی ، وائس ، ڈائیوا ، کمپیک وغیرہ شامل ہے۔