گڈ فلم پروڈکشن نے بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا ویڈیوسانگ ”فاصلے” رلیز کیا: نواب زادہ سید معصوم رضا، ایڈووکیٹ

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 9 th Dec.

لکھنؤ: گڈ فلم پروڈکشن نے بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا ویڈیو سانگ ”فاصلے” رلیز کیا۔ اس فلم سانگ کو رام رندھیر شرما نے جاری کیا۔ ڈینسنگ ایکٹر ہرشت پانڈے اور ایکٹریس مانسی ہرش نے بہت ہی خوبصورت اور اچھی اداکاری کی جس کے لیے دونوں مبارکباد کے حقدار ہیں۔ اس یونٹ کی پوری ٹیم نوابی گھرانے سلطنت منزل، حامد روڈ، نکٹ سٹی اسٹیشن، لکھنؤ آئی اور نواب زادہ سید معصوم رضا، ایڈووکیٹ سے آشیرواد حاصل کی۔ نواب زادہ رضا نے اس ویڈیوالبم کا پوسٹر بھی رلیز کیا اور اس ویڈیؤ سانگ کے کامیابی کی دعائیں دی اور سبھوں کا گھر آکر پھولوں کا گلدستہ دینے کے لیے شکریا ادا کیا۔