Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

کھیل

آسٹریلین اوپن 2023: ثانیہ مرزا-روہن بوپنا مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 25th Jan.

نئی دہلی ، 25جنوری :ثانیہ مرزا نے مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ یہ ایک شاندار میچ تھا۔ جس میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے۔ یہ میرا آخری گرینڈ سلیم ہے اور روہن کے ساتھ کھیلنا اپنے آپ میں خاص ہے۔ جب میں 14 سال کا تھی تو وہ میرا مکسڈ ڈبلز پارٹنر تھے۔ آج میری عمر 36 سال ہے اور اس کی عمر 42 سال ہے۔ ہم اب کھیل رہے ہیں۔ ہمارا ایک مضبوط رشتہ ہے۔ یاد رہے، اس ہندوستانی جوڑی کو منگل کو کوارٹر فائنل میچ میں لٹویا اور اسپین کی جیلینا اوسٹاپینکو اور ڈیوڈ ویگا ہرنینڈیز کی جوڑی سے آگے واک اوور دیا گیا تھا۔

About the author

Taasir Newspaper