Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

وارنٹی کو پکڑنے گئے داروغہ کو بدمعاشوں نےدوڑا۔دوڑا کر پیٹا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 1st Jan.

پٹنہ، یکم جنوری: بہار میں بے لگام بدمعاشوں کا ننگا ناچ جاری ہے۔ جرائم پیشہ افراد سے نہ صرف عام ا?دمی پریشان ہے بلکہ اب پولیس کو بھی جرائم پیشہ افراد نے نشانہ بنایا ہے۔ تازہ معاملہ دیگھا تھانہ علاقہ کی جہاٹ گھاٹ کا ہے۔ جہاں ایک مجرم نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر دیگھا تھانے کے سب انسپکٹر کی پٹائی کر دی۔ پولیس کی پٹائی کی خبر کے بعد محکمہ پولیس میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ دیگھا پولیس کے سب انسپکٹر راگھویندر کمار سنگھ وارنٹی کو گرفتار کرنے پہنچے تھے۔ اسی دوران موقع پر پہلے سے موجود بدمعاشوں نے دیگھا کے سب انسپکٹر سے نوک جھونک کی۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ مجرم نے پولیس کی پٹائی کردی۔ جس میں انسپکٹر کو شدید چوٹ ا?ئی ہے۔ شدید زخمی کانسٹیبل کو علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
سب انسپکٹر کی پٹائی کی خبر ملنے کے بعد سے ہی پٹنہ پولیس میں ہلچل مچ گئی ہے۔ وہ جگہ جہاں مجرموں نے انسپکٹر پر حملہ کیا۔ پولیس کی ٹیم پوری قوت کے ساتھ پہنچی۔ اس دوران پولیس نے موقع سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ اس واقعہ کے بعد پولیس ٹیم نے اس واردات کو انجام دینے والے دیگر نوجوانوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس ا?س پاس نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو کھنگال کر ملزم کی تلاش کر رہی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper