Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 25th Jan.
پٹنہ سیٹی 25جنوری ( ذوالقرنین) اسکول بچوں کے کئے ایک بہترین تربیت گاہ ہوتی ہے جہاں طالب علموں کو تعلیم سے اراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ تہذیب یافتہ بنایا جاتا ہے میں نے اس اسکول پانیئر ہائی اسکول کے بچوں میں جو ہنر دیکھا ہے وہ قابل تعریف ہے اس اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کی تمام سہولت موجود ہے آپ تعلیم حاصل کر یں اور آگے بڑھیں اس ان میں بغیر کسی کے رکاوٹ کے اپنی پڑھائی کو آگے تک جاری رکھیں جس سے آپ اعلیٰ مقام حاصل کر کے اسکول والدین شہر ملک کا نام روشن کریں مذکورہ باتیں مقامی MLAنند کشور نے کہی موقع تھا پانیئر ہائی اسکول نون کا چوڑاہا پٹنہ سیٹی 39 واں یوم تاسس کا پروگرام کا آغاز مہمانوں نے شمع روشن کر کے کیا سالانہ پروگرام کا آغاز کوائز سے ہوا جس میں اول دوم سوم مقام کے لئے انعامات سے نواز گیا اس38 واںیوم تاسس کے موقع پر ثقافتی پروگرام کے ساتھ قوالی ڈانس موسیقی اور ناٹک قومی ترانہ کے ذرلعیہ اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس میں انوشکا روچی زبیریہ عفت ناز کرش کمار بھاسکر ایوش کمار معراج ایوشی کماری محمد حسان علی شاداب ریا کماری عباس انس کمار جنید کلثوم فلک منا امن اپنے جلوے بکھیرے نظامت کے فرائض محمد احتشاب عالم اور عادل حسن رانی شرمانے بخوبی انجام دیا اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے مقامی MLAنند کشور یادو مہمان اعزازی کی حیثیت سے سابق ایم پی پدم شری سی پی ٹھاکر مقامی وارڈ کانسلر فیض الرحمن سید حیدر امام سید خالد کمال ارشی عزیزشکریہ کی اسکول کے ڈاریکٹر قیصرامام نے پیش کیا ،