Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

کھیل

پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے وقار یونس سے رابطہ؟

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 17th Jan.

کراچی ، 17جنوری :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بولنگ کوچ وقار یونس نے ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے ہونے والی بولنگ کوچ کی پیشکش سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر جواب دے دیا۔سوشل میڈیا پر ایک اکا ؤنٹ سے لکھا گیا کہ پی سی بی نے بولنگ کوچ کے عہدے اور سلیکشن کمیٹی میں کردار کے لیے وقار یونس سے رابطہ کیا ہے۔اس اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ یہ دراصل سب سے بری خبر ہے۔سوشل میڈیا پر اب جب یہ ٹوئٹ وقار یونس تک پہنچی تو انہوں نے اس پر اپنا ردعمل دیا ہے۔وقار یونس نے لکھا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ جس عہدے کا تذکرہ آپ نے کیا ہے اس کے لیے مجھ سے رابطہ کیا گیا ہے، جو چیز سب سے اہم ہے وہ اس ٹوئٹ کو لکھنے کے لیے آپ کا نقطہ نظر اور جملوں کا انتخاب ہے۔وقار یونس نے لکھا کہ مجھے مایوسی ہوئی، اگر آپ کو برا لگا ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ وقار یونس ماضی میں کئی مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper