Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

پٹنہ جنکشن پر محکمہ صحت کی لاپرواہی ، کورونا جانچ سینٹر سے صحت عملہ غائب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 1st Jan.

پٹنہ، یکم جنوری: آج نئے سال 2023 کا پہلا دن یکم جنوری ہے۔ لوگوں میں جوش و خروش ہے۔ لوگ گھروں سے نکل کر دوستوں یا پورے خاندان کے ساتھ پکنک مناتے ہیں۔ لیکن جس طرح سے چین۔جاپان کے ساتھ ساتھ کئی ممالک میں کورونا کے نئے ویریئنٹس کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کے پیش نظر محکمہ صحت نے تمام ریاستوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے تمام بھیڑ والی جگہوں پر کووڈ ٹیسٹ کے انتظامات بھی کیے ہیں۔ پٹنہ جنکشن پر کووڈ ٹیسٹ کرنے والے صحت عملہ پکنک پر گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے پٹنہ جنکشن پر ٹیسٹ نہیں ہو رہا ہے۔ میڈیا اہلکار پٹنہ جنکشن پر پہنچے تو کی ٹیسٹ کاو?نٹر پر جانچ کئے گئے سییمپل وہاں پر رکھیں نظر ا?ئے۔ لیکن صحت عملہ کہیں نظر نہیں ا?یا۔ پٹنہ جنکشن پر جس طرح سے محکمہ صحت کی لاپرواہی بڑھ رہی ہے ، کہیں نہ کہیں اس لاپرواہی کا بہار کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper