Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 21st Jan.
پٹنہ سیٹی 21جنوری ( ذوالقرنین) مقامی پٹنہ صاحب اسٹیشن کے نزدیک ریلائنس ڈیجیٹل الیکٹرنیکس شو روم کا شاندار افتتاح ہوا اس شو روم کا افتتاح روٹری پٹنہ سیٹی سمراٹ کے چارٹر صدر شری وجئے کمار یادو نے شمع روشن کرنے کے بعد فیتہ کاڑ کر کیا گیا مہمان خصوصی کے طور پر پٹنہ کی میئر محترمہ سیتا ساہو نے اس افتتاحی پروگرام میں شرکت کی مہمانوں کا استقبال پھولوں کا گلدشتہ اور دو شالا پیش کر کے کیا گیا اس موقع پر وجئے کمار یادو نے کہا کے پٹنہ سیٹی کے عوام کو اب الیکٹریک کے سامان کی خریداری کے لئے پٹنہ کی جانب رح نہیں کرنا ہوگا بلکہ دور جدید کے مناسبت سے ہر طرح کے الیکٹرک کے سامان اس ریلائنس شو روم میں دستیاب ہیں جہاں آپ کو صارفین کوخصوصی چھوٹ بھی دی جارہی ہے اور اس شو روم میں صارفین کے لئے فایننس خصوصی سہولت موجود ہے