Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

فن فنکار

دس روپے میں دیکھیں پرائم ویڈیو کی شاہد کپور اسٹارر’ فرضی ‘کی ایک جھلک

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 4th Feb

ممبئی،04فروری(ایم ملک) تھرلر فلم فرضی کے پریمیئر سے پہلے ، پرائم ویڈیو سیریز کو عوام کے قریب لانے کے لیے ایک منفرد سرگرمی کا منصوبہ لے کر آیا ہے ۔ سٹریمنگ سروس ناظرین کو سیریز کی ایک خصوصی 5 منٹ کی جھانکتی ہے ، آپ کو صرف 10 روپے کا نوٹ اپنے پاس رکھنا ہے ۔ 2 فروری سے شروع ہونے والی اس سرگرمی میں ناظرین farzi10.com پر 10 روپے کا نوٹ اسکین کر سکتے ہیں۔ نوٹ کے اسکین ہونے کے بعد، ناظرین کو ایک QR کوڈ ملے گا جو، مزید اسکین کرنے پر، ناظرین کو جعلسازی کے ایک خصوصی ویڈیو کلپ کی طرف لے جائے گا۔اس سیریز میں شاہد کپور کے ساتھ باصلاحیت اداکار وجے سیتھوپتی، راشی کھنہ، کی کے مینن، بھون اروڑہ، ریجینا کیسینڈرا اور امول پالیکر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ D2R فلمز کے ذریعہ تیار کردہ، یہ سیریز پرائم ویڈیو پر 10 فروری 2023 سے ہندوستان اور 240 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں نشر ہوگی۔

About the author

Taasir Newspaper