Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

فن فنکار

رنویر سنگھ نے شردھا کپور کے سابق بوائے فرینڈ کوماری لات ، ویڈیو ہوئی وائرل

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 21st March

رنویر سنگھ ایک ایسے ہی اداکار ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے فیشن کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی توانائی ہر تقریب میں دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ اس وقت رنویر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ فوٹوگرافر کے سامنے شردھا کپور کے سابق بوائے فرینڈ کو لات مارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
چند روز قبل شردھا کپور مشہور فوٹوگرافر روہن شریسٹھ کو ڈیٹ کر رہی تھیں لیکن ان کے درمیان لڑائی کی بات سامنے آئی کہ ان کا بریک اپ ہو گیا ہے۔ اب روہن شریسٹھ نے ایک تقریب میں شرکت کی۔ وہ فوٹوگرافروں کو پوز دے ر ہے تھے ۔ تب ہی رنویر نے انہیں لات ماردی۔
دراصل، رنویر اور روہن کے درمیان اچھی دوستی ہے۔ وہ روہن کو عجیب انداز میں لات مارتے ہوئے نظر آتے ہیں، لیکن نیٹیزین ان کے رویے کو دیکھ کر ناراض ہیں۔ رنویر کی ایک ویڈیو پاپرازی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر نیٹیزنز نے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper