Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

ریاست

سلچرسے اغوا کی گئی لڑکی میگھالیہ میں ریسکیو ،اغوا کار گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 19th March

کچھار (آسام) ، 19 مارچ:کچھار ضلع کے ہیڈ کوارٹر سلچر سے اغوا کی گئی لڑکی کو میگھالیہ میں ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔ہفتہ رات میگھالیہ کے امکیانگ میں ایک بس سے اغوا ہونے والی لڑکی کوبچا لیا گیا اور اغوا کرنے والا بھی گرفتار کیا گیا۔اتوار کے روز کچھار پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ بنیادی طور پر سلچر تھانہ کے تحت جنوبی کرشن پور سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی پرینکا شکل بیدھ کو اغواکار بس سے گوہاٹی ے جا رہا تھا۔ پولیس نے امکیانگ میں اغوا کی گئی لڑکی پرینکا کا ریسکیو کر لیا اور اس کے ساتھ اغوا کار سونائی ساکن سزین لشکر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے کارروائی لڑکی کے لواحقین کی ایف آئی آر کی بنیاد پر کی تھی ۔ پولیس سلچر تھانے میں ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper