گردن میں چاقو کے ساتھ اسپتال میں آپریشن کے لئے گیا

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN –6 JUNE

ممبئی ،6جون:ایک 30سالہ تاجر جس کو اپنے بھائی نے گردن میں چھرا گھونپا موٹر سائیکل پر اسپتال گیا اور سرجری کے ذریعہ اس کو نکالا ۔ ان کی ہمت کی داد دینی پڑی گی اور بچنا بھی ایک معجزے سے کم نہیں ہے ایک رپورٹ کے مطابق تیجاز پاٹل کو گردن سے قانو نکلانے میں چار گھنٹے کاآ پریشن کیا گیا ۔ سرجری کے بعد اسے جنرل وراڈ میں شفٹ کیا گیا ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چھرا گھوپنے کی وجہ سے ان کی بڑی نس نہیں کٹ گئی ورنہ ان کا بچنا مشکل تھا وہ نیند میں تھے جب انکے بھائی نے ان پر حملہ کیا دنوں کے درمیان جائیداد کا جھگڑا تھا ۔ ڈاکٹروں نے پاٹل کی ہمت کی داد دی اسپتال پہنچ کر اس نے اپنے سسر بھوپندر سنگھ کو فون پر بتا یا اور اس کی بیوی اسوقت اپنے والدین کے گھر پر تھی ۔