ہوڑہ ڈویژن نے سول سروس امتحان پر ای ایم ایو لوکل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا

تاثیر۱۵      جون ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

 کلکتہ،14جون/ (محمد نعیم) 16/ جون بروز اتوار مغربی بنگال پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ سول سروسز (پریلیمینیری) امتحان 2024 کے امیدواروں کو آمد و روانگی میں اضافی پریشانی سے بچنے کے لئے اور طلباء وقت رہتے امتحان گاہ آسانی سے پہنچ جائے اس مقصد کے تحت مشرقی ریلوے کے ہوڑہ ڈویژن نے ہفتہ کے دنوں میں معمول کے مطابق صبح 7:00 بجے سے ای ایم ایو لوکل ٹرین خدمات کے لۓ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ شام 6:00 بجے تک چلے گی۔