سیوان مہاراج گنج 10 جولائی منصور عالم

تاثیر۹  جولائی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

 بلاک برہریا کے گرام پنچایت رامپور کے گاؤں پرائنا زیادی ٹولہ اور چندن چھپرہ کے آنگن باری مرکز نمبر 506  512اور 529 پر اجتماعی سطح پر گود بھرا ی کا احتمام کیا گیا جسمیں درجنوں خاتون شامل ہوئیں آنگن باری کے سپروزر نے موجود خاتون کو خاص کر کے جو عورتیں حاملہ ھیں انکو بتایا کے اس پریڈ میں ہمیشہ حفاظتی خیال میں رہنا چاہیے کیلشیئم اور ایران کی گولی استمال کرتے رہنا چاہیے خاتون سپر وائیسور پریتی کماری مٹھلش کمار راجیش کمار موجود تھے