محکمہ اپکا رئی پٹنہ کی ٹیم نے دو روند ا بازار میں دو شراب کاروباریوں کو گرفتار لیا

تاثیر۷      جولائی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

مہاراج گنج سیوان (منصور عالم)سیوان ضلع کے دورونڈا بلاک کے دو روندہ بازار میں 517۔80 لیٹر بیرون ملک شراب کے ساتھ دو شراب کاروباریوں کو اپکا ری کے ٹیم نے گرفتار کرلیا موصولہ اطلاعات کے مطابق پٹنہ کے محکمہ اپکا ری کے ٹیم کو خفیہ اطلاع حاصل ھوئی کے تڑک نمبر BR 25/G4669 سے سیوان کے دوروندۃ بازار پر غیر ملکی شراب کثیر مقدار میں جا رہا ھے پولیس اُس ٹرک کا پیچھا کر شراب کے ساتھ دو شراب کاروباریوں کو دوروند ہ بازار سے گرفتار کر لیا گرفتار شراب کاروباری پٹنہ ضلع کے موجی پور تھانہ کے لالو کمار اور نراج کمار کی شناخت ھوئی ھے