! کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سی آئی اےکے پردیش دفتر کا افتتاح کیا گیا

تاثیر۱۱  جولائی ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

جولائی10 بدھوار کو بہار کی راجدھانی پٹنہ میں، ۔کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سی آئی اےکے پردیش دفتر کا افتتاح کیا گیا! کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ریاستی انچارج محمد احسان اللہ عرف صدیقی اور بہار نائب ریاستی انچارج جتندر کمار کی دعوت پر راشٹریہ جنتا دل کی سمی پرساد سا ہوں مہیلا پرکوسٹ ساہو سماج پردیش چیزرمین نے یدونشینگر اکھارا روڈ دیگا گھاٹ پٹنہ بہار سی آئی اے کے بہار ریاستی سطح کے دفتر کا افتتاح کیا، اس افتتاح کے اوسر پر ان کے ساتھ سیتل گپتا مہیلا پر کوشٹ پردیش جنرل سیکرٹری ساہو سماج،مادھوری کماری گپتا سابق مہلا پرکوشٹ ساہو سماج چیئرمین۔ کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ریاستی انچارج محمد احسان اللہ عرف صدیقی بہار سی ائی اے کے نائب ریاستی انچارج جتندرکمار مغربی چمپارن سے ضلع دیکھ ریکھ کرنے والے محمد ریاض الدین احمد سی ائی اے۔دفتر انچارج آدرش ابھی نو نائب دفتر انچارج ترون کمار راجت کمار۔کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے کرائم انفارمیشن افیسر پنکز کمار۔ کرائم انفارمیشن افیسر دنیش کمار۔کرائم انفارمیشن افیسر بلی رام اور سی کئی افسران موجود رہے