سہارنپور میںپیسنجر ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

تاثیر  ۴   اگست ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

نوادہ ، 4 اگست :پولیس نے اتوارکے روز بین الاضلاع گاڑی چور گروہ کے تین بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔ ساتھ ہی ان کے چوری کی 8بائک اور ایک ا?ٹو برا?مد کیا ہے۔ نوادہ کی سردلا پولیس نے وجے پور ، بھٹبیگھا ، چولی گاو?ں اور جھگری بیگھا گاو?ں میں چھاپہ ماری کر اس گروہ کا انکشاف کیا ہے۔
پولیس کے مطابق تمام بدمعاش چوری کرنے والی گاڑیوں کی ریکی کرتے تھے اور ماسٹر چابھی سے گاڑیوں کو لیکر فرار ہو جایا کرتیتھے۔ ان گاڑیوں کو دوسرے اضلاع میں لے جا کر غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ گرفتار ملزم سردلہ تھانہ علاقہ کے وجے پور گاو?ں کے ا?شیش راجونشی ، چاولی گاو?ں کے سورج کمار اور سنیل کمار شامل ہیں۔ پولیس نے چوری کی موٹر سائیکل کی تصدیق کی۔ عدالتی عمل کے بعد مالکان کو حوالے کریں گے۔ پولیس گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ ماری کررہی ہے۔