منی پور: چوراچاند پور میں افیون کی کاشت تباہ، 10 پوست کی پھلیاں ضبط

تاثیر  09  جنوری ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

امپھال، 09 جنوری : منی پور پولیس، 37 آسام رائفلز، محکمہ جنگلات اور ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی مشترکہ ٹیم نے چورا چاند پور ضلع کے سنگئی کوٹ تھانہ علاقے کے ہاوپی مولن پہاڑی علاقے میں افیون کی کاشت کے خلاف کارروائی کی۔ اس دوران چار ایکڑ پر پھیلی افیون کی کاشت کو تلف کر کے پوپی پوڈ ضبط کر لی گئیں۔اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور کاشتکاروں کی شناخت اور گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔