الشفاء اسٹڈی سنٹر کے بچیوں نے پھر سے لہرائی پرچم

تاثیر 29  مارچ ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن

دربھنگہ(فضا امام) 29 مارچ-ترموہان گاؤں میں قائم الشفاء اسٹڈی سنٹر کی بچی پچھلے سال کی طرح پھر سے اس سال بھی لہرائی پرچم جس میں خدیجہ خاتون بنت زکریا نے جہاں 82.6 فیصد کے ساتھ 413 نمبر حاصل کی تو و یہی رقیہ خاتون بنت اسرار احمد نے 81.6  فیصد کے ساتھ 408 نمبر کے ساتھ حاصل کی ساتھ ہی عربی میں بھی ان بچیوں نے اچھے نمبر حاصل کیں اس کے علاوہ بھی پریا مسکان نے 77.4 فیصد کے ساتھ 387 نمبر حاصل کی اور بھی دیگر بچیاں اچھے نمبرات حاصل کی اس موقع پر سبھی بچے اور ان کی والدین نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا یقیناً یہ الشفاء اسٹڈی سینٹر کچھ ہی برسوں میں بہت سے بچے اور بچیوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت میں بھی اہم کردار کیا ہے جس طرح الشفاء اسڈی سنٹر کی بچی نے پچھلے سال اقلیتی اسکول اسراہا میں داخلہ ٹیسٹ میں نادرا نسات نے سکینڈ رائنک لا کر نمایاں کامیابی حاصل کی آخر میں آپ کو بتاتے چلے کہ الشفاء اسٹڈی سینٹر میں۔ کلاس9 سے لیکر کلاس 12تک کی تیاری کروائی جاتی ہے.