تاثیر 18 جون ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن
کولکتہ، 18/ جون (تاثیر بیورو) مرکزی کولکتہ میں 90 سالہ قدیم ادارہ سی سی ساہا لمیٹڈ نے مکمل طبی سہولیات کی فراہمی کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے سی سی ساہا میڈی سینٹر کا آغاز کیا ہے۔ جو جدید ترین تشخیصی مرکز اور پولی کلینک ایسپلینیڈ، وسطی کولکتہ میں واقع ہے۔
اس مرکز کا افتتاح معزز وزیر ڈاکٹر ششی پانجہ حکومتِ مغربی بنگال میں صنعت، تجارت، خواتین و اطفال کی بہبود نے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر وکرم ساہا نے کہا کہ “ایک صحت مند عورت ہی ایک صحت مند خاندان اور مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھتی ہے، اور ہمارا یہ قدم اسی نظریے کی عملی صورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساہا میڈی سینٹر کا مقصد اعلیٰ معیار کی طبی خدمات کو ہر طبقے تک پہنچانا ہے،