دہلی وزیر تعلیم آتشی اور دہلی اسمبلی کے اسپیکر رامنیواس گوئل نے وشوامتر سروودیا ودیالیہ، سیما پوری کے اسکول کی نئی عمارت کا افتتاح کیا اور اسے بچوں کے نام وقف کیا Posted onSeptember 3, 2024 تاثیر ۳ ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی، 3 ستمبر: شمال مشرقی دہلی کو اروند کیجریوال حکومت کی طرف سے ایک اور تحفہ ملا …