الخیر کے نام پر قرض کا لالچ دے کر سیکڑوں لوگوں کو دھوکہ دینے والے نامعلوم سائبر مجرم کے خلاف بالآخر مقدمہ درج

تاثیر  10  جنوری ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن اورنگ آباد، 10 جنوری:اورنگ آباد میں الخیر کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی، جو گزشتہ 23 سالوں سے ضرورت مند افراد …