جھارکھنڈ ہاتھیوں کے غول نے معمر خاتون کی جان لے لی، مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی Posted onDecember 29, 2024 تاثیر 29 دسمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن پلامو، 29 دسمبر: پلامو ڈویژن کے تحت گڑھوا ضلع کے جنوبی جنگلاتی علاقے میں کہرام مچانے والے ہاتھیوں …