لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں 17 سبھا کی اجازت،آر جے ڈی دربھنگہ میں 12، بی جے پی 3، ایل جے پی 2 سبھا کرے گی

تاثیر،۲۳       اپریل ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن  دربھنگہ(فضا امام) 24 اپریل:-دربھنگہ ضلع میں، مختلف سیاسی جماعتیں لوک سبھا انتخابات کے لیے انتخابی سبھا منعقد کرنے کے …