انٹرنیشنل فریٹرنیٹی فورم کی جانب سے نویں این آر آءیز میٹ سے مہمان مقررین چیرمین سید عظمت اللہ حسینی وقف بورڈ، ڈی ایس ریڈی، محمد مبین، سینر صحافی ایم اے ماجد، سید امیر اللہ حسینی، ایم ایف سلیم، ڈاکٹر آصف علی، ڈاکٹر ایم اے فردین و دیگر کا خطاب

تاثیر،۲۱       اپریل ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن خصوصی تاثیر نیوز/خلیجی ممالک میں روزگار سے منسلک این آر آئیز نے بیرونی زرِ مبادلہ کے ذریعہ ملک و …