سرجیکل ادہلی۔ این سی آر میں زلرلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 24th Jan.

نئی دہلی،24جنوری :دہلی اور اس کے گرد ونواح میں آج زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے۔یہ زلزلہ2.28منٹ پر پیش آیا۔ اور اس کے جھٹکوں سے لوگ اپنے گھروں سے باہر آئے۔ اس کی شدت 5.8ریکٹر اسکیل پر تھی۔ اوراس کامرکز نیپال تھا۔دہلی کے علاوہ شمالی ہندوستان کے مختلف علاقوں میںبھی محسوس کئے گئے۔ ابھی تک کسی کے جان ومال کے نقصانات کی خبر نہیں آئی ہے۔ اس کا اصلی مرکز نیپال کے درچھولا قصبے میںتھا۔