خواتین تحریک کی مظبوط آواز تھی گیتا مکھرجی ہم سب کو ان کے بتائے راستہ پر چلنا ہوگا شیامو داس

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 10th Jan.

پٹنہ سیٹی 10جنوری ( ذوالقرنین) کامریڈ گیتا مکھرجی کی زندگی اصولوں والی تھی وہ خواتین افسروں کے لئے لگاتار جدو جہدوالی رہی اور انہوں نے ہمارے لئے ایک مکمل وراثت چھوڑی ہے اس وراثت پر ڈتے رہ کر ہی ہم موجودہ وقت کی مشکلوں سے لڑ سکتے ہیںفاؤنڈریشن آف انڈیاویمن کی نائب صدر شیامو شری داس نیان باتوں کا ذکر کیا مغربی بنگال کے پنسکورا پوربی سیٹ سے چار مرتبہ MLA اور پنسکورا لوک سبھاحلقہ سے سات مرتبہ MP رہی گیتا مکھرجی کی معاون شیامو داس نے یہ بات پٹنہ کے گاندھی سنگرالیہ میں منعقد سمینار میں کیا آج یہ سمینار بہار مہیلا سماج نے گیتا مکھرجی کی 100 ویں سالگرہ پر خواتین کی طاقت کی آوازگیتا مکھرجی کے موضوع پر سمینار منعقد کیا گیا1024میں مغربی بنگال کے میڈل فیملی میں پیدا ہونے والی گیتا مکھرجی کا یہ ستابدی سال ہے سی پی آئی ایم پی گیتا مکھرجی1996 میں خواتین ریزویشن کو لیکر ایم پی بنی مشترکہ سمیتی کی صدر تھی اسی کمیٹی نے اپنی ریورٹ میں پارلیمنٹ پیش کر کے اسمبلی اور لوسبھا میں ریزویشن کی وکالت کی تھی لیکن 26سال بعد بھی خواتین ریزویشن بل لٹکا ہوا ہے اس موقع پر بہار مہیلا سماج کی صدر سوشیلا سہائے نے80 کے دہائی میں گیتا مکھرجی کو بہار کے سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کو دیکھ کر سمجھ آتا تھا اور سکیھا جاتا تھا ان کی قیادت کو کتناکامیاب اور آسان ہونا چائے اس موقع پر بہار مہیلا سماج کی کارگزار صدر نیودیتا جھا نے گیتا مکھرجی کی زبدگی پر تفصیل سے روشنی ڈالا اس موقع پر صدر اوشا جھا پروفیسر چندن جھا نے بھی خطاب کیاپروگرام کی طامت شائستہ انجم نے بخوبی انجام دیا شکریہ کی تجویز رینکو کماری نے پیش کیا سمینار کے آخر میں مختلف کالجوں سے ائے طلب علموں نے خوتین تحریک اور گیتا مکھرجی کی زندگی سے تلعق رکھنے والے سول جواب میں شامل ہوئے،