مردم شماری میں حد بندی میں گڑبری کو لیکر ناراض لوگوں نے وارڈ59 میں مظاہرہ کیا

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 10th Jan.

پٹنہ سیٹی 10جنوری ( ذوالقرنین) مردم شماری جیسے اہم کام میں آج پٹنہ مونسپل کارپوریشن عظیم آباز سرکل کے تحت وارڈ59 میں بڑی گڑبری دیکنھے کو ملی صحیح طریقہ سے مردم شماری کام کو انجام دینے کے غرض سے وارڈ کو کئی نلاک میں بانٹ کر ہر یک بلاک کا حد بندی طے کیا گیا ہے لیکن کئی بلاک میں حد بندی غلط طے کیا گیا ہے وارڈ59 کے لوگوں کو اس طرح کے گڑبڑی کی خبر ملتے ہی وہ ناراض ہو گئے اور حد بندی کو درست کرنے اور مردم شماری کا کام صحیح طرح کرنے کی مانگ کو لیکر سابق وارڈ کانسلر کے نمائندہ و سماجی کارکن محمد جاوید کے قیادت میں مظاہرہ کر اپنی مانگوں کی حمایت میں نعرے بازی کرنے لگے مظاہرہ کی قیادت کر رہے محمد جاوید نے کہا کے حد بندی میں ایک گلی جو دو ناموں سے جانا جاتا ہے حد بندی کے اتر اور جنوب دونوں جانب ایک ہی گلی دیکھایا جا رہا ہے کچھ بلاک کا پچھم اور پورب ایک ہی حد بندی ایک ہی گلی ہے اس وجہ کر مردم شماری ملازمین گھوم گھوما کر ایک ہی گلی میں آ جا رہے ہیں اس سے بڑی تعداد میں مکان شماری میں چھوٹ جائیگا دوسرے نظریہ سے اس کام میں یہ ہے کہ جیویکا دیدی اور آگن باری سہایکا ( دائی ) کو تعداد جوٹانے کے کام میں لگایا گیا ہے ان کی بحالی صرف تعلیم کی بنیاد پر کیا گیا ہیمحمد جاوید نے کہا کے مردم شماری افسران کے کام پر کرنے کے طریقہ کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ افسران کام کے نام پر صرف خانہ پوری کرنا چاہتے ہیں عوام کے حق کے ساتھ کھیلواڑ اور ان کے مستقبل کے لئے خطرناک ثابت ہوگا محمد جاوید نے ڈی ایم شری چندرشیکھر اور ایس ڈی او پٹنہ سیٹی موکیش رنجن سے وارڈ سطح پر بنیں بلاک کے حد بندی کی جانچ اور مردم شماری کام کی کڑی جائزہ و نگرانی کرنے کی مانگ کی ہے ۔