وزیراعظم مودی نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 1st Jan.

نئی دہلی ،یکم جنوری:وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا 2023 شاندار گزرے! یہ امید، خوشی اور ڈھیروں کامیابیوں سے بھرا ہو، سب کو شاندار صحت نصیب ہو۔دو گھنٹے کے اندر تقریباً 3000 لوگوں نے صبح 7.51 بجے وزیر اعظم کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا ہے۔ 23 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اسے پسند کیا ہے۔ اسے 50 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔