Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 11th March
رخشندہ راعنا، ابو مظہر، ابو عمر، محمد ابو طاہر، ڈاکٹر ایم اے فردین نے دی مبارکباد
تعلیمی رپورٹ/ میں کہاں رکتا ہوں عرش و فرش کی آواز سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں رکھتی ہوں بلندحوصلے اور عزائم کیساتھ اڑان بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والدین اپنی زندگی کا وہ تمام اثاثہ اپنے بچوں کی تعلیم پر بچپن سے ہی خواب بنتے ہیں اور ان ہی خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی کوشش اہم ترین کردار ادا کرتے ہوئے اپنے بچوں کو سنہرا خواب دیتے ہیں اور دیکھنا بھی پسند کرتے ہیں اور ہر ایک والدین اپنے خوابوں کو بچوں کے اندر منقتل کرتے ہیں اسلیے کے وہ والدین کسی بھی حالات کے تحت اپنی زندگی میں جو کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں وہ خواب کو بچوں میں سجاتے اور محنت کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کو اعلی مقام عطا کرسکے اور اس پر فاءیز دیکھ سکے ان حسرتوں میں سبھی والدین کامیاب ہوتے ہیں اور نہیں بھی، مگر یہاں پر محمد ابو مظہر، رخشندہ راعنا قابلِ ستائش اور مبارکباد ہیں کہ اپنے محدود وساءیل کے ساتھ ہی اپنی دختر نیک انسا فاتین مظہر پر اسقدر تعلیم سے آراستہ کرنے کی بیمثال محنت کی اور انسا فاتین مظہر نے ایم بی بی ایس مکمل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اپنی محنت و لگن سے والدین کے خوابوں کو سچ کر دیکھاءیں اور شاداں میڈیکل کالج سے شاندار کامیابی حاصل کرنے کا بہترین ریکارڈ رکھتی ہیں، انسا فاتین مظہر نے اپنی زندگی کا گول بنارکھی ہیںکہ
انسانیت و خدمت خلق ملت و قوم کے لئے دوں گی اور ہوسپیٹل کے ذریعے سے اپنی ایم بی بی ایس مکمل کرتے ہی فری خدمات کے طور پر ٹرینی کی حیثیت سے کیی ہوسپیٹل میں خدمات انجام دینے لگیں اور اس درمیان آجکل ایم ڈی ضروری ہوگیا ہے اسلیے انسا فاتین مظہر نے اپنی فوکسنںگ خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے ہوسپیٹل منیجمینٹ ہیلتھ کیئر میں ایم بی اے کرنے کو ترجیح دیں تاکہ ہندوستان بھر میں پھیلے ہوئے ہوسپیٹل نیٹ ورک کا تجربہ حاصل کرسکیں اور ملت و قوم کے لئے بہتر خدمات شہر سے گاؤں تک انجام دینے میں کامیاب کوشش اور اسٹیڈی سے آج آپ نےISB سے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے اکزکیٹیو ایم بی اے ہیلتھ کیئر میں شاندار کامیابی حاصل کی اور اپنے ھیلتھ کئیر منیجمینٹ کے بیج میں اعلی مقام حاصل کیں اسلیے ISB CONVOCATION PROGRAMS MANALI میں انہیں ہندوستان کے ماہرین کے ہاتھوں ڈگری حاصل کرتے ہوئے جس خوشی کا اظہار کیا وہ لمحہ اور پل بہت یاد گار تھا ابوالخیر خاندان کے لیے اور خاصکر والدین کے لئے، محمد ابو مظہر اور رخشندہ راعنا، ابو عمر، ابو طاہر صاحب کے ساتھ ڈاکٹر مختار احمد فردین نے خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انسا فاتین مظہر اور ابو عمر جو کہ ابھی فورتھ اءیر ایم بی بی ایس کے طالبعلم ہیں انسا فاتین مظہر ہی کیطرح والدین اور ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں
فاتین مظہر جو کہ تعلیم میں بڑا مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں اسلیے آج جب یہ ڈگری کانوکیشن میں حاصل کیں اور انہیں ہندستان بھر سے مواقع کے آفر آنے لگے مگر
انسا فاتین مظہر غریبوں کے لیے اپنی خدمات انجام دینا چاہتی ہیں اسلیے انہیں اپنے ہی میڈیکل کالج کے گروپ آف میڈیکل انسٹیٹیویشن میں اعلی عہدہ حاصل کیں اور اپنی خدمات اس ہوسپیٹل میں جہاں ہزاروں غریبوں کا مفت علاج تمام سہولیات کے ساتھ دی جاتی ہیں اور آپ انسا فاتین مظہرCOO کی حیثیت تقرر ہوا اور آج آپ بہت ہی خوش اسلوبی سے خدمات انجام دینے میں شاداں گروپ آف میڈیکل انسٹیٹیویشن میں خدمت انجام دے رہی ہیں
انسا فاتین مظہر نے اپنی اس کامیابی کے لئے شاداں میڈیکل کالج اور انتظامیہ والدین سے اظہار تشکر ادا کیں اور خاص کر ان ایم بی بی ایس طلباء وطالبات کے لئے مشورہ دی ہے کہ آپ ایم ڈی کی کوشش کرتے ہوئے ہیلتھ کیئر منیجمنٹ کی جانب بھی دیکھیں اور کامیابی حاصل کر بہتر خدمات انجام دے سکتے ہیں اسلیے میں نے ہیلتھ کیئر منیجمنٹ ایم بی اے کرنے کو ترجیح دی اور آج ایک اعلی عہدہ پر کام کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہورہی ہے اور آج میں جہاں اظہار تشکر شاداں گروپ آف میڈیکل انسٹیٹیویشن کے ساتھ اور(آیی ایس بی) ISB CONVOCATION PROGRAMS MANALI کے انتظامیہ کا بھی مشکور ہوں
اس خاص موقع پر ڈاکٹر مختار احمد فردین، محمد ابو طاہر، ڈاکٹر ایمن فاطمہ، مصطفیٰ احمد، انیس احمد ومیض، یاسمین احمد کی جانب سے ڈاکٹر انسا فاتین مظہر اور ابو مظہر، رخشندہ راعنا، ابو عمر کے جذبہء انسانی جانوں کی حفاظت اور بیداری ہیلتھ کیئر کیلیے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا، مستقبل میں اپنی خدمات انجام دینے کےلیے ہر طرح سے انسانیت کی مثالی خدمات انجام دینے کا عہد کریں تاکہ ملت و قوم کو صحتمند ماحول دیں سکیں۔۔۔۔۔۔
مجھے جانا ہے بہت اونچا حد پرواز سے

