باباصدیقی کے افطارپارٹی میں فلمی ستاروں کا جمائوڑا

Taasir Urdu News Network – Syed M Hassan 17 APRIL

ممبئی ،17اپریل :کانگریس کے رہنما بابا صدیقی نے کل ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں سلمان خان کے علاوہ بالی ووڈ کے کئی اداروںاور اداکارہ نے شرکت کی ۔ بابا صدیقی ہر سال ماہ رمضان کے دوران افطار پارٹی رکھتے ہیں۔ اس افطار پارٹی میں سلمان خان کے علاوہ ان کی فلم ’’کسی کا بھائی کسی کا جان‘‘کے سارے ادارکاوں نے شرکت کی ۔ اس کے علاوہ ارمیلا ماتھور کر کے علاوہ پریت زنٹا ،ہما قریشی ،ریتیش دیشکمھ کے علاوہ دوسرے اداکاروں نے شرکت کی ۔ ا س افطار پارٹی کے خاص بات یہ ہے کہ سلمان خان کے خاندان کے تمام افراد وں نے شرکت کی ۔ سنیل شٹھی اور چنکی پانڈے اور عمران ہاشمی ،کے علاوہ ساجد خان اور جاوید جعفری سفید کپڑوں میں ملوث پارٹی میں نظر آئے ۔مشہور ٹیلی ویژن ادکارہ ثناء خان جس نے حال ہی میں اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ کے فرائض انجام دیئے نے اس افطار میں شرکت کی ۔ حالانکہ وہ حاملہ ہیں۔