بالو سے لوڈ 25گاڑیوں کیا گیاضپط:ایس ڈی ایم

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN -04 JULY      

مہاراج گنج 4جولائی(منصور عالم)۔ضلع میں وور لوڈ گاڑیوں کا آنا جانا شروع ھے اس شکایت کی تصدیق کے لئے ضلع سر براہ ضلع مجسٹریٹ نے یہ فرمان جاری کیا تھا کہ گاڑیوں کی چیکنگ کر یہ بتایا جائے کہ حقیقت کیا ھے اس فرمان پر عمل کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ۔ مہاراج گنج ایس ڈی ایم سنجے کمار دُروندہ تھانہ انچارج پروین پر بھاکر سیوان ضلع ڈسٹرکٹ ٹرانس پورٹ افسر وویکا نند ڈوروندہ اے ایس آئی وغیرھ نے بغورہ بازار سے 20 گاڑیوں کو اور 5گاڑیوں کولیلا ساہ کے پوکھرا کے پاس بالو سے لدے وور لوڈ سے پکڑا گیا لیکِن ضلع ٹرانسپورٹ آفیسر نے کہا کے کُچھ گاڑیوں کو کاغذات کے معاملے میں پکڑا گیا ھے سبھی گاڑیوں کے ھر طرح سے تفتیش کر نے بد ھی چھوڑا جائےگا